پرائیویسی پالیسی

پاک ویب نیوز احترام کرتی ہے آپ کی پرائیوسی کا اور ہم سپیم (spam) بالکل برداشت نہیں کرتے اور آپ کی دی ہوئی معلومات(نام، پتہ اور ای میل وغیرہ) ہم کسی کو بھی فروخت،ادھار یا لیز پر نہیں دیتے ہیں

معلومات کا استعمال

پاک ویب نیوز پر دی گئی معلومات ہماری ملکیت نہیں ہیں یا ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کا استعمال آپ کیسے کرتے ہیں وہ ہماری ذمہ داری نہیں ہے

privacy-policy-pakwebnews

ذمہ داریاں

جو بھی معلومات ہماری ویب سائٹ پر آتی ہیں وہ ہمیں مختلف ذریعے سے پتہ چلتی ہیں اور اس لئیے ہم اس معلومات کی ذمہ داری نہیں لے سکتے اور جب ضرورت پڑی پاک ویب نیوز کوکیز استعمال کرسکتی ہے تاکہ صارفین کو مزید بہتر مواد پہنچایا جاسکے

کمنٹس پوسٹ کرنے کے اصول

کمنٹ پوسٹ کرتے وقت اصل ای میل استعمال کریں اور اپنا نام ضرور ظاہر کریں وہ کمنٹس جن میں نازیبا زبان استعمال کی گئی ہوگی پبلش نہیں کئے جائیں گے