عوام کے لئے خوشخبری، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

nepra

اسلام آباد(ویب ڈیسک):مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک نئی خوشخبری مل گئی ہے جس پر بہت جلد عمل کیا جائے گا
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق “کے الیکٹرک صارفین” پر نہیں ہوگا
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے تاہم کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا

Facebook Comments